Paisayaar Loan App | پیسہ یار لون ایپ سے 50 ہزار تک قرضہ

Paisayaar Loan App 01

اگر آپ پاکستان میں فوری قرض کی تلاش میں ہیں توپیسہ یار لون ایپ ایک بہترین قرضہ دینے والی ایپ ہے جو آپ کو آسانی سے قرض حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔
یہ ایپلیکیشن SECP (سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان) سے منظور شدہ ہے اور ایک NBFC (نانو لینڈنگ) کی حیثیت رکھتا ہے، جو پاکستان کے شہریوں کو قرض فراہم کرنے کے لیے مکمل طور پر قانونی اور محفوظ طریقے سے کام کرتا ہے۔ اس ایپ سے تمام پاکستانی مرد اور خواتین قرضہ لے سکتے ہیں ۔ صرف شناختی کارڈ کی کاپی فراہم کریں اور ویریفکیشن کے بعد قرضہ آپ کے اکاونٹ میں ٹرانسفر کردیا جائے گا۔

پیسہ یار لون ایپ کا تعارف
پیسہ یار لون ایپ کے ذریعے آپ پاکستان میں کہیں بھی، کسی بھی وقت ذاتی قرض کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ یہ ایپ آپ کو 50,000 روپے تک کے قرض کی درخواست دینے کا موقع فراہم کرتی ہے، امیدوار اپنی مرضی کے مطابق اور اپنی ضروت کے مطابق قرضہ لے سکتا ہے۔

پیسہ یار لون ایپ سے کتنا قرضہ لے سکتے ہیں

امیدوار جتنا بھی قرضہ لے گا قرض کی مدت 60 سے 90 دن تک ہے مقررہ ٹائم میں قرضہ واپس کنا لازمی ہے
قرض کی رقم: 1,000 روپے سے لے کر 50,000 روپے تک

زیادہ سے زیادہ سالانہ شرح سود
2% سے 12%
سالانہ

مثال کے طور پر: اگر آپ 12,000 روپے کا قرض 3 ماہ کے لیے لیتے ہیں
تو قرض کی تفصیل اس طرح ہوگی
ماہانہ مارک اپ شرح
12% / 12 = 1%
کل مارک اپ: 12,000 روپے × 12% / 12 × 3 = 360 روپے
کل واپس کرنے کی رقم: 12,000 روپے + 360 روپے = 12,360 روپے
ماہانہ قسط: 12,360 روپے / 3 = 4,120 روپے

پیسہ یار لون ایپ کی خصوصیات


نمبر ایک:
اگر آپ کی عمر 18 سال یا اس سے زیادہ ہے تو آپ قرض کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔
نمبر دو : کسی قسم کی کوئی گارنٹی کی ضرورت نہیں
نمبر تین : آپ کو کسی قسم کی گارنٹی یا قرض کے لیے پیچیدہ عمل کی ضرورت نہیں
نمبر چار : پیسہ یار لون ایپ آپ کی درخواست کو 24 گھنٹے کے اندر تصدیق کو یقینی بنائے گا

پیسہ یار لون ایپ کے ذریعے قرضہ اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ

نمبر ایک : سب سے پہلے نیچے دئے گے لنک کو کلک کریں اور ایپ ڈاون لوڈ کریں
نمبر دو : اس کے بعد موبائل نمبر کے ذریعے ایپ پر اکاونٹ بنائیں
نمبر تین : اپنی ذاتی معلومات فراہم کریں اورایک تصویر اپلوڈ کریں
نمبر چار : اس کے بعد کتنا لون چاہے لکھ کر درخواست جمع کروایں
نمبر پانچ : اس کے بعد منظوری کا انتظار کریں
نمبر چھ : جیسے ہی قرضہ منظور ہو گا آپ کے اکاونٹ میں ٹرانسفر کردیا جائے گا
نمبر سات : اس کے بعد آپ اپنے قرضے کو ایزی پیسہ یا جاز کیش اکاونٹ میں ٹرانسفر کر کے نکلوا سکتے ہیں

پیسہ یار لون ایپ کا رابطہ نمبر اور ایڈرس

ای میل: support@paisayaar.pk
فون نمبر: 051-111-883-883
سروس کا وقت: 9:00 صبح سے 6:00 شام

📍Address: Apartment #3, 2nd Floor, Jispal Plaza, Plot #5, Sector G-8/4, Islamabad.
SECP : License No. : SECP/LRD/78/JDFL/2022-85

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں