جے ڈی فاونڈیشن فری آئی ٹی سٹی کے کورسز کی لسٹ

jdc free it city online apply 01

جے ڈی سی فاونڈیشن نے فری آئی ٹی سٹی کے ذریعے نوجوانوں کو جدید دور کی آئی ٹی اسکلز سیکھانے کا ایک بہترین پروگرام شروع کیا ہے ۔ یہ منصوبہ جے ڈی سی فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام شروع کیا گیا ہے، جس کا مقصد پاکستان کے نوجوانوں کو بااختیار بنانا اور روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہے۔ بےروزگار نوجوان اپنے انٹرسٹ کے مطابق سکلز سیکھ کر آن لائن سروسز فراہم کر کے پیسے کما سکتے ہیں اور اپنی فیملی کو سپورٹ کر سکتے ہیں۔
یاد رہے
یہ تمام کورسز بلکل مفت ہیں ان کی کوئی فیس نہیں ہے۔ کورس مکمل ہونے کے بعد امیدوار کو سرٹفکیٹ بھی دیا جائے گا۔
تمام کورسز ایکسپرٹ تجربہ کار اساتزہ کی نگرانی میں کروائے جائے گے

جے ڈی سی فاونڈیشن فری آئی ٹی سٹی کے کورسز کی لسٹ

نمبر ایک : ویب ڈویلپمنٹ
ویب ڈویلپمنٹ کا کورس ان لوگوں کے لیے ہے جو ویب سائٹس بنانے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ اس کورس میں شامل ہیں:
فرنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ
(HTML, CSS, JavaScript)
بیک اینڈ ڈویلپمنٹ
(Node.js, PHP)
ری ایکٹ جے ایس اور دیگر جدید ٹیکنالوجیز شامل ہیں


نمبر دو : گرافک ڈیزائننگ
گرافک ڈیزائننگ کا کورس تخلیقی ذہن رکھنے والوں کے لیے بہترین ہے۔ اس میں آپ سیکھیں گے
ایڈوب فوٹوشاپ اور ایڈوب السٹریٹر۔
لوگو ڈیزائننگ، پوسٹر ڈیزائننگ، اور سوشل میڈیا پوسٹس بنانا۔
کینوا اور دیگر آسان سافٹ ویئرز کا استعمال نھی سیکھایا جائے گا


نمبر تین : ڈیجیٹل مارکیٹنگ
ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا کورس ان افراد کے لیے ہے جو آن لائن بزنس شروع کرنا چاہتے ہیں
۔ اس کورس میں شامل ہیں
سرچ انجن آپٹیمائزیشن
(SEO)
سوشل میڈیا مارکیٹنگ
(Facebook, Instagram Ads)
گوگل ایڈز اور ای میل مارکیٹنگ
اس کے علاوہ اور بھی بہت سی چیزیں سکھائی جائے گی۔

نمبر چار : ای کامرس اور فری لانسنگ
یہ کورس آپ کو آن لائن کاروبار کرنے اور فری لانسنگ کی اسکلز سیکھ کر کیسے پیسے کمانے ہیں تمام چیزیں اس کورس میں شامل ہیں
اس کے علاوہ شاپی فائے
Shopify اور
WooCommerce
ووکامرس پر آن لائن اسٹورز بنانا۔
فری لانس پلیٹ فارمز (Fiverr, اپورک) پر کام کرنا یہ تمام سکلز سیکھائی جائے گی۔

نمبر پانچ : موبائل ایپ ڈویلپمنٹ
موبائل ایپ ڈویلپمنٹ کے ذریعے آپ اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ایپس بنانا سیکھ سکتے ہیں۔ کورس میں شامل ہیں:
کوٹلین (Kotlin) اور فلٹر (Flutter)
ایپلیکیشن کی ڈیزائننگ اور کوڈنگ وغیرہ

نمبر چھ : ڈیٹا سائنس
ڈیٹا سائنس کا کورس ان لوگوں کے لیے ہے جو ڈیٹا اینالیسس اور مشین لرننگ میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ کورس میں شامل ہیں
پائتھون پروگرامنگ۔
ڈیٹا ویژولائزیشن اور بیسک مشین لرننگ

نمبر سات : نیٹ ورکنگ اور سائبرسیکیورٹی
یہ کورس ان افراد کے لیے ہے جو نیٹ ورکنگ اور سیکیورٹی میں کیریئر بنانا چاہتے ہیں:
نیٹ ورکنگ کی بنیادی معلومات
اخلاقی ہیکنگ اور سائبرسیکیورٹی
یہ کورس بہت ہی زیادہ ڈیمانڈ میں ہے اس کو لازمی سیکھیں

نمبر آٹھ : یو آئی/یو ایکس ڈیزائن
یو آئی/یو ایکس ڈیزائن کا کورس ایپلیکیشنز اور ویب سائٹس کے یوزر انٹرفیس کو بہتر بنانے کےلئے ہوتا ہے
اس کورس میں مندرجہ ذیل سکلز شامل ہیں۔
یوزر ایکسپیرینس اور یوزر انٹرفیس ڈیزائننگ
جدید ڈیزائننگ ٹولز کا مکمل استعمال

نمبر نو : ویڈیو ایڈیٹنگ
ویڈیو ایڈیٹنگ کا کورس ان لوگوں کے لیے ہے جو فلمز، وی لاگز، یا سوشل میڈیا ویڈیوز ایڈٹ کرنا چاہتے ہیں
اس کورس میں مندرجہ ذیل سکلز شامل ہیں۔
ایڈوب پریمیئر پرو اور فائنل کٹ پرو مکمل سیکھایا جائے گا۔
موشن گرافکس اور ویژول ایفیکٹس
ایڈوب پریمیئر پرو اور فائنل کٹ پرو۔
موشن گرافکس اور ویژول ایفیکٹس۔

ان کورسز کے علاوہ اور بھی بہت سے کورسز جے ڈی سی کی طرف سے کروائے جا رہے ہیں
نیچے دئیے گے لنک کو اوپن کریں اور تمام کورسز کی لسٹ دیکھیں
اگر آپ کسی کورس کو جوائن کرنا چاہتے ہیں تو آپ ایڈمیشن کے اوپن ہونے کا انتظار کریں جیسے ہی ایڈمیشن اوپن ہو گا تو اپنی پسند کے کورس میں شامل ہو سکتے ہیں

اس لنک پر کلک کریں اور تمام کورسز کی لسٹ دیکھیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں