گورنمنٹ نے بجٹ 2025-2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کم کردیا

گورنمنٹ کی جانب سے سال 2025-26 کا بجٹ پیش کردیا گیا ہے اس بجٹ میں خاص طور پے تنخواہ دار لوگوں کو ٹیکس میں چھوٹ دی گئی ہے
سال 2024-25 کے بجٹ کے مقابلے اس سال سیلری پرسن کم ٹیکس ادا کریں گے
اس مضمون میں آسان اور پریکٹیکلی مثالوں کے ساتھ آپ کو سمجایا گیا ہے کہ آپ نے کتنا ٹیکس ادا کرنا ہے ۔ اگر آپ کی سیلری پچاس ہزار تک ہے تو آپ نے کوئی ٹیکس ادا نہیں کرنا اگر اس سے زیادہ ہے تو شیڈول کے مطابق آپ نے آپنا ٹیکس ادا کرنا ہو گا
بجٹ کی کچھ اہم جھلکیاں:
✅ ماہانہ انکم پر ٹیکس میں بڑی اور واضع کمی
✅ سالانہ لاکھوں روپے کی بچت
✅ تمام تنخواہ دار طبقے کو فائدہ ہو گا
✅ زیادہ تنخواہ والوں پر بھی بوجھ میں کمی ہو گی
ٹیبل کی وضاحت:
ماہانہ تنخواہ | موجودہ ٹیکس | نیا ٹیکس (جولائی 2025 کے بعد) | اضافی بوجھ |
---|
1. Per Monthly Salary:
یہ وہ ماہانہ تنخواہ ہے جس پر انکم ٹیکس لاگو ہوتا ہے۔
2. Monthly Tax (Existing):
یہ وہ ٹیکس رقم ہے جو اس وقت (2025 سے پہلے) ادا کی جاتی ہے۔
3. Tax Per Month (After July 2025):
یہ وہ نئی ٹیکس رقم ہے جو جولائی 2025 سے لاگو ہوگی۔
4. Tax Impact Per Month:
یہ کالم بتاتا ہے کہ نئی اسکیم کے مطابق ماہانہ کتنی اضافی رقم ٹیکس میں دینی پڑے گی۔
نئے انکم ٹیکس سلیب کی تفصیلات
درج ذیل جدول کے مطابق، مختلف ماہانہ تنخواہوں پر لاگو ٹیکس کی شرح میں واضح کمی کی گئی ہے:
✅ ماہانہ تنخواہ PKR 100,000
پہلے ٹیکس: 2,500 روپے
اب ٹیکس: 500 روپے
💰 کمی: 2,000 روپے ماہانہ
✅ ماہانہ تنخواہ PKR 150,000
پہلے ٹیکس: 10,000 روپے
اب ٹیکس: 6,000 روپے
💰 کمی: 4,000 روپے ماہانہ
✅ ماہانہ تنخواہ PKR 200,000
پہلے ٹیکس: 19,167 روپے
اب ٹیکس: 13,500 روپے
💰 کمی: 5,667 روپے ماہانہ
✅ ماہانہ تنخواہ PKR 250,000
پہلے ٹیکس: 30,500 روپے
اب ٹیکس: 25,000 روپے
💰 کمی: 5,500 روپے ماہانہ
✅ ماہانہ تنخواہ PKR 300,000
پہلے ٹیکس: 45,833 روپے
اب ٹیکس: 38,333 روپے
💰 کمی: 7,500 روپے ماہانہ
✅ ماہانہ تنخواہ PKR 400,000
پہلے ٹیکس: 76,250 روپے
اب ٹیکس: 69,500 روپے
💰 کمی: 6,750 روپے ماہانہ
✅ ماہانہ تنخواہ PKR 500,000
پہلے ٹیکس: 113,750 روپے
اب ٹیکس: 106,750 روپے
💰 کمی: 7,000 روپے ماہانہ
✅ ماہانہ تنخواہ PKR 700,000
پہلے ٹیکس: 183,750 روپے
اب ٹیکس: 176,750 روپے
💰 کمی: 7,000 روپے ماہانہ
✅ ماہانہ تنخواہ PKR 1,000,000
پہلے ٹیکس: 218,750 روپے
اب ٹیکس: 211,750 روپے
💰 کمی: 7,000 روپے ماہانہ
✅ ماہانہ تنخواہ PKR 1,500,000
پہلے ٹیکس: 510,125 روپے
اب ٹیکس: 498,488 روپے
💰 کمی: 11,638 روپے ماہانہ
✅ ماہانہ تنخواہ PKR 2,000,000
پہلے ٹیکس: 702,625 روپے
اب ٹیکس: 689,488 روپے
💰 کمی: 13,138 روپے ماہانہ
✅ ماہانہ تنخواہ PKR 2,500,000
پہلے ٹیکس: 895,125 روپے
اب ٹیکس: 879,988 روپے
💰 کمی: 15,138 روپے ماہانہ
✅ ماہانہ تنخواہ PKR 3,000,000
پہلے ٹیکس: 1,087,625 روپے
اب ٹیکس: 1,070,738 روپے
💰 کمی: 16,888 روپے ماہانہ

