ہنر مند پنجاب سکالرشپ کارڈ پروگرام : حکومت پنجاب

ہنر مند پنجاب سکالرشپ کارڈ پروگرام

گورنمنٹ آف پنجاب کی جانب سے ہنر مند پنجاب سکالرشپ کارڈ لانچ کر دیا گیا ہے پہلے مرحلے میں پچاس ہزار سکالرشپ اہل امیدواروں کو فراہم کئے جائیں ، حکومت کی جانب سے پچیس ہزار سکالرشپ صوبہ پنجاب کے مر اور خواتین کو فراہم کئے جائیں اور پچیس ہزار دوسرے صوبوں سے تعلق رکھنے والے امیدواروں کو فراہم کئے جائیں گے
اس سکالرشپ پر گورنمنٹ بہت سی سہولیات فراہم کر رہی ہے جیسے فری لیپ ٹاپ ، بیرون ملک تعلیم کے مواقع ، ایڈوانس لیول کے بلکل فری آئی ٹی کورسز اور بہت کچھ

ہنر مند پنجاب سکالرشپ کارڈ پروگرام کے فائدے

اگر آپ کو سکالرشپ کارڈ مل جاتا ہے تو اس سکالرشپ کارڈ پر بہت سی سہولیات اور فائدے آپ کو حاصل ہوں گے

لیپ ٹاپ سکیم میں شمولیت اور اہل امیدواروں کو فری لیپ ٹاپ ملے گا =

اہل امیدواروں کو فری سولر پینل ملے گا =

تعلیمی اخراجات بھی ملیں گے =

برون ملک میں تعلیم کے مواقع =

اہل امیدواروں کو الیکٹرک موٹرسائکل کی فراہمی =
نوٹ=
گورنمنٹ کی جانب سے ایک اہلیت کا معیار رکھا گیا ہے اگر آپ اہل ہوں گےتو ان میں سے کسی بھی اسکیم میں آپ درخواست جمع کروا سکتے ہیں ، ہر اسکیم کےلئے الگ سے آپ کو درخواست جمع کروانا لازمی ہے

ہنر مند پنجاب سکالرشپ کارڈ پروگرام 2025

ہنر مند سکالرشپ کارڈ کےلئے اہلیت کا معیار

ہنر مند سکالرشپ کارڈ پروگرام کےلئے پانچ شرائط لازمی قرار دے دی گئی ہیں ہر امیدوار کا ان شرائط پر پورا ہونا لازمی ہے ناہل امیدواروں کی درخوساتوں کو رجیکٹ کردیا جائے گا۔
پورے پاکستانی سے تمام شہری اپلائی کر سکتے ہیں –
امیدوار کی عمر 15 سے 40 سال ہونا لازمی ہے –
امیدوار کے پاس شناختی کارڈ یا بے فارم ہونا لازمی ہے –
امیدوار کو کسی ایک آئی ٹی کورس میں شامل ہونا لازمی ہے –
امیدوار کا ہنرمند سکالرشپ کارڈ میں ریکارڈ ہونا چاہے یعنی امیدوار پہلے آن لائن اپنی رجسٹریشن کروانے کا پابند ہے –

سوال : کیا سکالرشپ کارڈ کی کوئی فیس ہے؟

ہنرمند سکالرشپ کارڈ کی کوئی فیس نہیں ہے البتہ جب آپ ان کی آفیشل ویب سائت پر آن لائن اپلائی کریں گے تو اس وقت آپ سے 2800 روپے رحسٹریشن فیس لی جائے گی جو آپ ادا کرنے کے پابند ہوں گے

ہنر مند سکالرشپ کارڈ پروگرام پر کونسی سہولیات دی جائیں گی

ایڈوانس فری ڈیجیٹل کورسز کی فراہمی –

کورس مکمل کرنے پر انٹرنیشل سرٹفکیٹ بھی ملے گا –

امیدوار کو انٹرشپ بھی آفر کی جائے گی –

امیدوار کا انٹری ٹیسٹ ہو گا جس میں 85% نمبر لینا لازمی ہے تب آپ کو سکالرشپ کارڈ ملے گا ورنہ نہیں –

ہنر مند سکالرشپ کارڈ کےلئے ضروری شرائط و ضوابط

اہلیت کا معیار
سکالرشپ کارڈ صرف ان سٹوڈنٹ کو ملے گا جو ہنرمند پنجاب پروگرام کے تحت آئی ٹی کےکسی ایک کورس میں شامل ہو گا

کورس کی تکمیل
امیدوار کورس کی تمام کلاسز میں شامل ہو گا اورٹریننگ کے دوران تمام آسائمنٹ جمع کروانے کا پابند ہو گا

ویری فکیشن کی تصدیق
ٹریننگ کے دوران دی گئی کلاسز اور آسائمنٹ اور ریکارڈ کی تصدیق کے بعد امیدوار کو سکالرشپ کارڈ ملے گا

ریوارڈ کی فراہمی
سکالرشپ کارڈ کے تحت ای بائک ، لیپ ٹاپ اور سولر پینل کی فراہمی اس وقت دی جائے گی جب یہ چیزیں موجود ہوں گی اور مرحلہ وار تمام اہل امیدواروں کو فراہم کی جائیں گی

ٹرانسفر کی سہولت
سکالرشپ کارڈ اور اس پر ملنے والی سہولیات کسی دوسرے سٹوڈنٹ کو ٹرانسفر نہیں ہو سکتی البتہ کسی سنگین معاملے کی صورت میں کنسل کی جاسکتی ہے

ہنرمند پنجاب فری کورسز کی لسٹ

نمبر ایک : ایمازون ورچوئل اسسٹنٹ کورس
نمبر دو : فل اسٹیک ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور اے آئی
نمبر تین : شاپی فائی اور دراز کا مکمل کورس
نمبر چار : فل اسٹیک گرافک ڈیزائن اور اے آئی
نمبر پانچ : ویب اور ایپ کے لیے یو آئی/یو ایکس ڈیزائننگ
نمبر چھ : ورڈ پریس ویب سائٹ ڈویلپمنٹ
نمبر سات : ری ایکٹ اور نوڈ جے ایس فل اسٹیک ڈویلپمنٹ
نمبر آٹھ : مرن اسٹیک ویب ڈویلپمنٹ
نمبر نو : پی ایچ پی لاراویل ویب ڈویلپمنٹ
نمبر دس : سب کے لیے پائتھون پروگرامنگ
نمبر گیارہ : ویڈیو ایڈیٹنگ اور اینیمیشن
نمبر تیرہ : مصنوعی ذہانت (اے آئی)
نمبر چودہ : مشین لرننگ اور ڈیٹا سائنس
نمبر پندرہ : نیشنل سائبر سیکیورٹی
نمبر سولہ : آئیلٹس تیاری
نمبر سترہ : فری لانسنگ پروگرام
نمبر آٹھارہ : آرکیٹیکچرل ویژولائزیشن ود بلینڈر تھری ڈی
نمبر انیس : ٹیکسٹائل ڈیزائننگ
نمبر بیس : ڈیجیٹل ایمبروئڈری
نمبر اکیس : سی جی آئی اشتہارات
نمبر بائیس : کراس پلیٹ فارم فلٹر ایپ ڈویلپمنٹ
نمبر تیس : بلاک چین ڈویلپمنٹ
نمبر چوبیس : فاریکس ٹریڈنگ
نمبر پچیس : پینیٹریشن ٹیسٹنگ ویب ہیکنگ
نمبر چھبیس : ایڈوانس گوگل ایڈز
نمبر ستائیس : سرچ انجن آپٹیمائزیشن (ایس ای او)
نمبر آٹھائس : یوٹیوب مونیٹائزیشن

ہنرمند پنجاب سکالرشپ کارڈ اور فری کورسز کےلئے آن لائن اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ

سب سے پہلے ہنرمند پنجاب کی آفیشل ویب سائٹ کو اوپن کریں
نیو رجسٹریشن پر کلک کریں
آن لائن فارم پر کریں اور ڈاکومنٹس اپلوڈ کریں
انٹری ٹیسٹ کو مکمل کریں
اپنی ایڈمیشن فیس ادا کریں
ڈیش بورٹ پر موجود کسی ایک آئی ٹی کورس میں شامل ہو کر مکمل کریں
فائنل ٹیسٹ کےلئے اپلائی کریں اور فائنل ٹیسٹ کو مکمل کریں اچھے نمبر کےساتھ

https://hunarmandpunjab.pk/apply-now ہنرمند پنجاب کی آفیشل ویب سائٹ کا لنک

ہنر مند پنجاب سکالرشپ کارڈ پروگرام : حکومت پنجاب” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں