گورنمنٹ آسان کاروبار فنانس سکیم 2025 آن لائن رجسٹریشن

آسان کاروبار فنانس سکیم

حکومت پنجاب کی جانب سے آسان کاروبار فنانس سکیم کا آغاز کر دیا گیا ہے اس اسکیم کے تحت صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے تمام مرد اور خواتین پلائی کر سکتے ہیں ، اگر آپ اپنا نیا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں یا پہلے سے آپ کے پاس کوئی کاروبار موجود ہے اور آپ اس کو مزید ترقی دینا چاہتے ہیں تو آسان کاروبار فنانس سکیم کے تحت قرضہ لے سکتے ہیں
یہ قرضہ سکیم بلکل سود کے بغیر ہے جتنے پیسے آپ نے قرضے کے طور پے لئے ہیں اتنے ہی آپ نے واپس کرنے ہیں
آسان کاروبار فنانس سکیم کے تحت بنک آف پنجاب درخواستیں وصول کرئے گا اور مخصوص شرائط پر قرضہ فراہم کرئے گا۔

آسان کاروبار فنانس سکیم قرضہ کی معلومات

حکومت کی جانب سے دو کیٹگریز بنائی گئی ہیں ان میں سے کسی ایکی کیٹگری کے تحت آپ قرضہ لے سکتے ہیں
نمبر ایک :پہلی کیٹگری کے تحت ایک لاکھ سے 10دس لاکھ تک قرضہ لے سکتے ہیں
اس قرضے کو تین سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ واپس کرنا ہو گا۔
امیدوار کی عمر 21 سال سے 57 سال کے درمیان میں ہو
نمبر دو : دوسری کیٹگری کے تحت امیدوار 10دس لاکھ سے تین کروڑ تک قرضہ لے سکتا ہے
اس قرضے کو پانچ سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ واپس کرنا ہو گا۔
امیدوار کی عمر 25 سال سے 55 سال کے درمیان میں ہو

آسان کاروبار فنانس سکیم کےلئے آن لائن اپلائی کرنے سے پہلے مندرجہ ذیل کاغزات اور معلومات کو پڑھ لیں

درخواست فارم آن لائن پر کرنے سے پہلے مندرجہ ذیل اہم معلومات لازمی پڑھ لیں
آپ کے پاس درج ذیل دستاویزات کی فوٹو کاپیاں موجود ہوں:
نمبر ایک : شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی۔
نمبر دو : دیگر ضروری دستاویزات (اگر قانونی تقاضا درکار ہو)۔
نمبر تین : شناختی کارڈ کی اصل کاپی اور ضروری دستاویزات کا معائنہ کروائیں۔
نمبر چار : شناختی کارڈ یا دیگر دستاویزات کی تاریخ درست ہونی چاہیے۔
نمبر پانچ : اپنی درخواست کی تکمیل کے لیے تمام معلومات مکمل کریں۔
نمبر چھ : آپ کی درخواست قانونی اور ضابطہ اخلاق کے مطابق ہونی چاہیے۔
نمبر سات : اگر کوئی مسئلہ ہو تو فوری متعلقہ دفتر سے رجوع کریں۔
نمبر آٹھ : فارم پر دستخط اور تاریخ درج کریں۔
نمبر نو : آپ کے فارم پر دی گئی تمام معلومات درست ہونی چاہئیں۔
نمبر دس : فارم کی پروسیسنگ کے دوران حکومتی ضابطوں کی پیروی کریں۔

درخواست جمع کروانے کے متعلق معلومات
نمر ایک :
درخواست جمع کرنے کے لیے قریبی دفتر سے رابطہ کریں۔
نمبر دو : آپ کی درخواست پر کارروائی مکمل ہونے کے بعد آپ کو مطلع کیا جائے گا۔
نمبر تین : دستاویزات کی تصدیق کے عمل میں 15 دن کا وقت لگ سکتا ہے۔
نمبر چار : درخواست کے لیے متعلقہ فیس جمع کروائیں۔

نمبر پانچ : درخواست کی فیس

عام پروسیسنگ کے لیے: 5,000 روپے (ناقابل واپسی)۔
فوری پروسیسنگ کے لیے: 10,000 روپے (ناقابل واپسی)۔
نوٹ: درخواست کی فیس جمع کروانے کے بعد کوئی شکایت قابل قبول نہیں ہوگی۔ اگر آپ کو کوئی مسئلہ درپیش ہو تو فوری دفتر سے رجوع کریں۔

گورنمنٹ آسان کاروبار فنانس سکیم آن لائن رجسٹریشن

آسان کاروبار فنانس سکیم کےلئے آن لائن اپلائی کرنے کےلئے نیچے دئیے گے لنک پر کلک کریں اور آن لائن فارم پر کر کے جمع کروایں

https://akf.punjab.gov.pk/landing

50% LikesVS
50% Dislikes

5 تبصرے “گورنمنٹ آسان کاروبار فنانس سکیم 2025 آن لائن رجسٹریشن

    1. Crane & Forklift starting business I want to start the business Crane & Forklift with loading So please kindly Accept my request

  1. السلام علیکم میرا نام احمد رضا ہے میں سٹی ساہیوال سے بات کر رہا ہوں ایک چھوٹا سا کاروبار کرنا چاہتا ہوں مجھے کسی کے پاس کام کرتے ہوئے 10 سال ہو چکے ہیں اب میں اپنا کاروبار کرنا چاہتا ہوں لون کی ضرورت ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں