پاکستان میں 2025 میں قرضہ دینے والی 9لون ایپس

پاکستان میں ڈیجیٹل لون ایپس کی مانگ تیزی سے بڑھ رہی ہے، اگر آپ شارٹ ٹائم کےلئے قرضہ لینا چاہتے ہیں تو صرف شناختی کارڈ فراہم کریں اور درخواست کے منظور ہونے کا انتظار کریں ۔ ذاتی تفصیلات اور شناختی کی معلومات فراہم کرنے پر نیچے دی گئی تمام لون ایپس آپ کو قرضہ فراہم کر رہی ہیں۔ پاکستان کے کسی بھی علاقے سے آپ کا تعلق ہو ، میل اور فی میل دونوں ہی لون کے لئے درخواست دے سکتے ہیں ۔
یاد رہے
یہ تمام ایپس ایچ ای سی، سیکورٹی اینڈ ایکسچینچ کمیشن پاکستان سے منظور شدہ ہیں اور ان کے پاس لائسنس بھی موجود ہے
نمبر ایک : پیسہ یار لون ایپ
قرض کی حد ایک ہزار سے پچاس ہزار تک
قرضے کی واپسی 60 دنوں سے 90 دنوں تک
لون ایپ کو ڈاون لوڈ کریں اور آن لائن فارم پر کریں اور جمع کروایں
ایک دن کے اندر اندر آپ کا قرضہ منظور ہو جائے گا
قرضہ منظور ہونے کے بعد آپ کے اکاونٹ میں ٹرانسفر کیا جائے گا اور آپ آسانی سے ایزی پیسہ ایپ کے ذریعے نکلوا سکیں گے
SECP License : License No. : SECP/LRD/78/JDFL/2022-85
Contact us by Email: support@paisayaar.pk
📞Contact us by phone: 051-111-883-883
یہاں کلک کریں اور ایپ ڈاون لوڈ کریں
نمبر دو : اعتماد لون ایپ
قرضے کی رقم تین ہزار سے 25ہزار تک
قرضے کی واپسی 60 دنوں سے 90 دنوں تک
اپلائی کرنے کے بعد چوبیس گھنٹوں کے اندر اندر آپ کا قرضہ منظور ہو جائے گا ، اور آپ آسانی سے ایزی پیسہ ایپ کے ذریعے نکلوا سکیں گے
License No. : SECP/LRD/104/4SFSPL/2023-95 (Issued on March 31, 2023)
Email: cs@aitemaadloan.com
📞Helpline: 051 111 114 114
یہاں کلک کریں اور ایپ ڈاون لوڈ کریں
نمبر تین : حکیم لون ایپ
قرض کی رقم ایک ہزار سے پچاس ہزار تک
قرضے کی واپسی ایک ماہ میں کرنا ہو گی
لون ایپ ڈاون لوڈ کر کے قرضہ اپلائی کریں زیادہ سے زیادہ ایک دن کے اندر اندر آپ کا قرضہ منظور ہو جائے گا
یہاں کلک کریں اور ایپ ڈاون لوڈ کریں
نمبر چار : فوری کیش لون ایپ
قرضے کی رقم ایک ہزار سے 50 ہزار تک
قرضے کی واپسی 90 دنوں میں کرنا ہو گی
اگر آپ کی عمر آٹھارہ سے ساٹھ سال تک ہے تو آپ ایپ کو ڈاون لوڈ کر کے قرضہ اپلائی کر سکتے ہیں
License No. SECP/LRD/109/PMCPL/2023/102.
یہاں کلک کریں اور ایپ ڈاون لوڈ کریں
نمبر پانچ : اسمارٹ قرضہ لون ایپ
قرضے کی رقم دو ہزار سے پچاس ہزار تک ہے
قرضے کی واپسی زیادہ سے زیادہ چھ ماہ میں کرنا ہو گی
یہ ایپ آپ کو صرف صرف پانچ منٹ کے اندر اندر قرضہ فراہم کرتی ہے شرط یہ ہے کہ آپ تمام شرائط کو پورا کریں اور ایپ کو ڈاون کر کے آن لائن فارم پر کر کے لون کی درخواست جمع کروایں
SECP, Licensed No. SECP/LRD/89/GLFPL/2022-36.
Customer care email: customerservice@smartqarza.com
📞Customer service hotline: 0518105004
یہاں کلک کریں اور ایپ ڈاون لوڈ کریں
نمبر چھ: جاز کیش لون ایپ
یہ ایپ زیادہ سے زیادہ پچاس ہزار تک قرضہ فراہم کرتی ہے اس ایپ پر ہر ہفتے کا سود ادا کرنا ہو گا اس لئے کم مدت کےلئے قرضہ لے اور ٹائم پر ادا کریں
لون اپلائی کرنے کےلئے جاز کیش ایپ کو ڈاون لوڈ کریں اور لون کی رقم سلیکٹ کریں اور کب واپس کریں گے تاریخ سلیکٹ کریں اور فوری قرضہ اپلائی کریں
اگر آپ اہل ہوں گے تو صرف ایک منٹ میں قرضہ آپ کے اکاونٹ میں ٹرانسفر ہو جائے گا۔
یہاں کلک کریں اور ایپ ڈاون لوڈ کریں
نمبر سات: منی ٹائپ لون ایپ
قرضے کی رقم ایک ہزار سے 50 ہزار تک
قرضے کی واپسی زیادہ سے زیادہ 90 دنوں میں کرنا ہو گی
اس ایپ پر جب آپ قرضہ اپلائی کریں گے تو آپ کی مکمل وریفکیشن ہو گی اگر آپ اہل ہوں گے تو آپ کو صرف پانچ منٹ میں قرضہ ملے گا۔ آپ جازکیش اکاونٹ قرضہ ٹرانسفر کر سکتے ہیں۔
License No.SECP/LRD/123/ZFSPL/2023-39
Email: support@moneytappk.com
یہاں کلک کریں اور ایپ ڈاون لوڈ کریں
نمبر آٹھ : پاک کریڈٹ لون ایپ
قرضے کی رقم ایک ہزار سے 50 ہزار تک
قرضے کی واپسی 90 دنوں میں کرنا ہو گی
یہ ایپ صرف 19 سال سے 55 سال تک لوگوں کو قرضہ فراہم کرتی ہے اگر آپ کے پاس شناختی کارڈ موجود ہے اور آپ قرضہ لینا چاہتے ہیں تو ایپ کو پلے سٹور سے ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں ۔
License No.: SECP/LRD/97/VFSL/2022-86.
Customer care email: service@pakcreditloan.com
Customer service hotline: +92 3000332443
یہاں کلک کریں اور ایپ ڈاون لوڈ کریں
نمبر نو: ڈیرہ لون ایپ
یہ ایپ تین ہزار سے پچاس ہزار تک قرضہ فراہم کرتی ہے
قرضے کی واپسی تین سے چھ مہینے میں لازمی کرنا ہو گی
یہ ایپ سرکاری اداروں سے رجسٹرہے صرف شناختی کارڈ فراہم کریں اور لون کےلئے درخواست جمع کروایں
SECP License No. SECP/LRD/150/FFSPL/2024
یہاں کلک کریں اور ایپ ڈاون لوڈ کریں
نوٹ:
اوپر دی گئی تمام ایپس شارٹ ٹائم کےلئے قرضہ فراہم کرتی ہیں تمام امیدوار کم ٹائم کےلئے قرضہ اپلائی کریں اگر آپ زیادہ ٹائم کےلئے قرضہ اپلائی کرئں گے تو یہ ایپس ہائی سود لیتی ہیں ۔ یہ تمام ایپس شناختی کارڈ پر زاتی ضمانت پر قرضہ فراہم کرتی ہیں