پاکستان میں پاسپورٹ کی فیس 2025 کا مکمل شیڈول ، نارمل۔ارجنٹ

Passport free Schedule 2025 in Pakistan 01

اگر آپ پاکستان میں رہتے ہوئے پاسپورٹ بنوانا چاہتے ہیں یا آورسیزپاکستان پاسپورٹ اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو 2025 میں پاسپورٹ کی کتنی فیس ہے مکمل تفصیل کے ساتھ اس مضمون میں بتایا جائے گا۔ یہاں میں آپ کو تفصیل کے ساتھ بتاوں گا کہ پانچ سال یا دس سال کے پاسپورٹ کی فیس کتنی ہے ۔
اسی طرح اگر آپ نارمل پاسپورٹ اپلائی کرتے ہیں تو اس کی کتنی فیس ہے ؟ اور اگر آپ ارجنٹ اپلائی کرتے ہیں تو اس کی فیس کتنی ہے ۔ یہ تمام تفصیلا ت یہاں آپ کو بتائی جائے گی۔

.اگر آپ پانچ سال کےلئے پاکستان میں رہتے ہوئے پاسپورٹ بنوانا چاہتے ہیں تو مندرجہ ذیل فیس آپ نے ادا کرنا ہو گی

نارمل (36 صفحات)

فیس4,500

2500 سروس چارجز

ٹوٹل 7,000

ارجنٹ (36 صفحات)

فیس7500

2500 سروس چارجز

ٹوٹل 10,000

نارمل (72 صفحات)

فیس8,200

2500 سروس چارجز

ٹوٹل 10,700

ارجنٹ (72 صفحات)

فیس13,500

2500 سروس چارجز

ٹوٹل 16,000

نارمل (100 صفحات)

فیس9,000

2500 سروس چارجز

ٹوٹل 11,500

ارجنٹ (100 صفحات)

فیس18,000

2500 سروس چارجز

ٹوٹل 20,500

اگر آپ دس سال کےلئے پاکستان میں رہتے ہوئے پاسپورٹ بنوانا چاہتے ہیں تو مندرجہ ذیل فیس آپ نے ادا کرنا ہو گی

نارمل (36 صفحات)

فیس6,700

1,000 سروس چارجز

ٹوٹل 7,700

ارجنٹ (36 صفحات)

فیس11,200

1,000 سروس چارجز

ٹوٹل 12,200

نارمل (72 صفحات)

فیس12,400

1,000 سروس چارجز

ٹوٹل 12,200

ارجنٹ (72 صفحات)

فیس20,200

1,000 سروس چارجز

ٹوٹل 21,200

نارمل (100 صفحات)

فیس13,500

1,000 سروس چارجز

ٹوٹل 14,500

ارجنٹ (100 صفحات)

فیس27,000

1,000 سروس چارجز

ٹوٹل 28,000


جو آورسیز پاکستانی پانچ سال کےلئے پاسپورٹ بنوانا چاہتے ہیں ان کےلئے مندرجہ ذیل فیس ہو گی

نارمل (36 صفحات)

فیس4,500

2500 سروس چارجز

ٹوٹل 7,000

ارجنٹ (36 صفحات)

فیس7,500

2500 سروس چارجز

ٹوٹل 10,000

نارمل (72 صفحات)

فیس8,200

2500 سروس چارجز

ٹوٹل 10,700

ارجنٹ (72 صفحات)

فیس13,500

2500 سروس چارجز

ٹوٹل 16,000

نارمل (100 صفحات)

فیس9,000

2500 سروس چارجز

ٹوٹل 11,500

ارجنٹ (100 صفحات)

فیس18,000

2500 سروس چارجز

ٹوٹل 20,500

جو آورسیز پاکستانی دس سال کےلئے پاسپورٹ بنوانا چاہتے ہیں ان کےلئے مندرجہ ذیل فیس ہو گی

نارمل (36 صفحات)

فیس6,700

2500 سروس چارجز

ٹوٹل 9,200

ارجنٹ (36 صفحات)

فیس11,200

2500 سروس چارجز

ٹوٹل 13,700

نارمل (72 صفحات)

فیس12,400

2500 سروس چارجز

ٹوٹل 14,900

ارجنٹ (72 صفحات)

فیس20,200

2500 سروس چارجز

ٹوٹل 22,700

نارمل (100 صفحات)

فیس13,500

2500 سروس چارجز

ٹوٹل 16,000

ارجنٹ (100 صفحات)

فیس27,000

2500 سروس چارجز

ٹوٹل 29,500

جو پاسپورٹ فیس کا شیڈول اوپر آپ کو بتایا گیا ہے یہ ڈی جی امیگریشن پاسپورٹ نے اپنی آفیشل ویب سائٹ پر جاری کیا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں