فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں سپاہی اور سب انسپکٹر کی بھرتی شروع

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں سپاہی اور سب انسپکٹر کی بھرتی شروع
حکومت پاکستان کے سرکاری ادارے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) نے 2025 کے لیے پاکستان کسٹمز ڈیپارٹمنٹ میں بڑی تعداد میں بھرتیوں کا اعلان کردیا ہے۔ اس مرتبہ ایف بی آر نے سپاہی (Sepoy) اور سب انسپکٹر (Sub Inspector) کے عہدوں کے لیے پورے پاکستان سے میل اور فی میل امیدواروں سے درخواستیں طلب کی ہیں۔ اگر آپ کے پاس تعلیم میٹرک یا گریجویشن ہے تو آپ گھر بیٹھے آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں
سپاہی کی آسامیوں کی مکمل تفصیلات
آسامی کا نام : سپاہی
آسامی کا اسکیل
BPS-05
ہے
سپاہی کی کل آسامیوں کی تعداد 1560 ہے
سپاہی کی جاب کا صوبائی، علاقائی، خواتین اور اقلیتی کوٹہ موجود ہے
کم از کم تعلیم قابلیت: میٹرک پاس
امیدوار کی عمر کی حد: 18 سے 30 سال (بشمول 5 سال کی رعایت) شامل ہیں
جسمانی معیار
مرد امیدوار: قد 5 فٹ 6 انچ، چھاتی 32’’-33.5’’ ہونا لازمی ہے
خواتین امیدوار: قد 5 فٹ 2 انچ ہو نا چاہے
سلیکشن کے بعد کام کی جگہ
کلیکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ میں تعینات کیا جائے گا یا پھر
دوسری لوکیشن کلیکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ گڈانی
تیسری لوکیشن کلیکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ انڈس (ملک کے مختلف اضلاع)
سپاہی کی جاب کےلئے مندرجہ ذیل صوبوں کے اضلع کا ڈومیسل رکھنے والے امیدوار اپلائی کرسکتے ہیں
بلوچستان، سندھ، پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، اور مختلف ڈویژنز کے اضلاع شامل ہیں
کل آسامیوں کی تعداد
کوئٹہ میں 220 ہیں
گڈانی کےلئے 140 ہیں
انڈس کےلئے 1200 آسامیاں ہیں
آن لائن درخواست دینے کی آخری تاریخ: 15 جولائی 2025 ہے
سب انسپکٹر کی آسامیوں کی تفصیل
آسامی کا نام : سب انسپکٹر
آسامی کا اسکیل
BPS-14
کل آسامیوں کی تعداد 148 ہے
اس آسامی کےلئے صوبائی، علاقائی، خواتین اور اقلیتی کوٹہ موجود ہے
انپیکٹر کی آسامی کےلئے تعلیمی قابلیت
کسی بھی منظور شدہ یونیورسٹی سے کم از کم سیکنڈ کلاس یا گریڈ C میں بیچلر ڈگری ہونا لازمی ہے
جسمانی معیار
مرد امیدوارکےلئے قد 5 فٹ 6 انچ، چھاتی 32’’-33.5’’ ہونا لازمی ہے
خواتین امیدوار: قد 5 فٹ 2 انچ ہونا ضروری ہے
امیدوار کی عمر کی حد: 18 سے 30 سال (بشمول 5 سال کی رعایت)
سلیکشن کے بعد کام کی جگہ
کلیکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ
کلیکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ گڈانی
کلیکٹریٹ آف کسٹمز انڈس
کل آسامیوں کی تعداد
کوئٹہمیں 25 ہے
گڈانیمیں 15ہے
انڈسمیں 108 ہے
درخواست دینے کی آخری تاریخ: 25 جولائی 2025 ہے
ایف بی آر کی جابز کےلئے آن لاءن اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ
تمام مرد اور خواتین امیدوار درخواستیں صرف نیشنل جاب پورٹل
(https://nip.gov.pk)
پر آن لائن جمع کروایں ۔ کوئی بھی دستی یا ہارڈ کاپی قبول نہیں کی جائے گی۔
ضروری کاغزات، ڈومیسل ، تعلیمی اسناد کی کاپی، تجربہ سرٹفکیٹ اگر موجود ہے تو، ایک تصویر۔ یہ تمام کاغزات آن لائن پلائی کرتے وقت لازمی اپلوڈ کریں
ضروری ہدایات اور شرائط
ایک امیدوار صرف ایک پوسٹ کے لیے درخواست دے سکتا ہے، اگر کوئی امیدوار ایک سے زیادہ پوسٹ کےلئے اپلائی کرنا چاہتا ہے تو ہر پوسٹ کے لیے علیحدہ درخواست دینا ہوگی۔
یاد رہے
یہ تمام آسامیاں کنٹرکٹ بیس پر ہیں اور تمام آسامیوں پر دو سال کی کنٹریکٹ بنیاد پر بھرتی کی جائے گی، جس میں بعد میں توسیع ہو سکتی ہے۔
امیدواروں کو اصل دستاویزات اور ان کی تصدیق شدہ نقول انٹرویو کے وقت ساتھ ضرور لے کر آئیں
شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو جسمانی ٹیسٹ، اسکریننگ، اور اسکل ٹیسٹ میں بلایا جائے گا۔ امیدوار کا یہاں آنا لازمی اور ضروری ہے
ادارے کی جانب سے تمام امیدواروں کو کوئی بھی ٹی اے/ڈی اے (سفر یا رہائش کا خرچ) ادا نہیں کیا جائے گا۔
غیر مسلم پاکستانی اقلیتوں کے لیے 5%، خواتین کے لیے 10% کوٹہ مختص کیا گیا ہے
عمر کی خصوصی رعایت
شیڈولڈ کاسٹ، بدھ مت کمیونٹی، ٹرائبل ایریاز، آزاد کشمیر، اور گلگت بلتستان کے امیدواروں کو عمر کی حد میں 3 سال کی رعایت دی جائے گی
صوبہ سندھ (R) اور بلوچستان کے امیدواروں کو 3 سال کی رعایت دی جائے گی
مسلح افواج کے ریٹائرڈ اہلکاروں کو 15 سال یا سروس کے برابر عمر مکی حد میں رعایت دی جائے گی
شہداء کے بچوں کوعمر کی حد میں 5 سال کی رعایت دی جائے گی
آن لائن اپلائی کرنے کی آخری تاریخ
سپاہی کے لیے آخری تاریخ: 15 جولائی 2025 ہے
سب انسپکٹر کے لیے آخری تاریخ: 25 جولائی 2025 ہے