سعید اوٹ فاونڈیشن قرضے حسنہ پروگرام 2025 کا آغاز

seed out foundation loan apply online 01

سعید اوٹ فاونڈیشن ایک نان پرافٹ آرگنائزیشن ہے جو پاکستان میں سود سے پاک قرضہ فراہم کررہی ہے اگر آپ کی عمر 18 سال یا اس سے زیادہ ہے تو آپ سود کے بغیر قرضہ لے کر اپنا کاروبار شروع کرسکتے ہیں ۔اس فاونڈیشن کا مقصد لوگوں کو روزگار کمانے میں مدد فراہم کرنا اور کاروباری مواقع فراہم کرنا ہے۔ میل اور فی میل دونوں ہی اس پروگرام کےلئے اپلائی کر سکتے ہیں
سعید اوٹ فاونڈیشن پاکستان صرف پانچ شہروں میں سود سے پاک قرضہ فراہم کر رہی ہے
ایک : فیصل آباد
دو : گجرانوالہ
تین : لاھور
چار : سیالکوٹ
پانچ : بہاولنگر
امیدوار مندرجہ ذیل سیکٹر میں کاروبار کرنے یا مندرجہ ذیل مقاصد کےلئے قرضہ لے سکتا ہے
ایگریکلچر
کپڑوں کا کاروبار
کنسٹرکشن کےلئے
ایجوکیشن
فود
ہیلتھ
گھر بنانے کےلئے
ریٹیل کے کاروبار کےلئے
منفیکچرنگ کےلئے
سروسز کے کاروبار
ٹرانسپورٹ
ہول سیل کے کاروبار

سعید اوٹ فاونڈیشن سے قرضہ لینے کےلئے اہلیت کا معیار

جو امیدوار مندرجہ ذیل شرائط پر پورا اترتے ہیں ان کو قرضہ ملے گا۔
نمبر ایک : امیدوار کی عمر کم از کم 18سال تک ہو یا اس سے زیادہ ہو
نمبر دو : امیدوار جو بزنس شروع کرنا چاہتا ہے وہ پاکستان میں ہو۔
نمبر تین : امیدوار کو کیش کی صورت میں پیسے نہیں ملیں گے بلکہ وہ سامان لے کردیا جائے گا جو بزنس کی ضرورت ہو۔
نمبر چار : امیدوار زکات کا مستحق ہو
نمبر پانچ : امیدوار کو صرف بزنس مقصد کے لئے قرضہ ملے گا

قرضے کی رقم اور واپسی کا طریقہ

سعید اوٹ فاونڈیشن کی طرف سے چار کیٹگری بنائی گئی ہیں ان میں سے کسی ایک کیٹگری میں کام کرنے کےلئے قرضہ لیا جا سکتا ہے۔
پہلی کیٹگری : اس کیٹگری کے تحت امیدوار 20ہزار سے پچاس ہزار تک قرضہ لے سکتا ہے
دوسری کیٹگری : اس کیٹگری کے تحت امیدوار پچاس ہزار سے ایک لاکھ تک قضہ لے سکتا ہے
تیسری کیٹگری : اس کیٹگری کے تحت ایک لاکھ سے دیڑھ لاکھ تک قرضہ لیا جا سکتا ہے
چوتھی کیٹگری : اس کیٹگری کے تحت دیڑھ لاکھ سے دو لاکھ تک قرضہ لیا جا سکتا ہے
امیدوار چھ مہینے کے اندر اندر قرضہ واپس کرنے کا پابند ہو گا

سعید اوٹ فاونڈیشن سے قرضہ لینے مکمل طریقہ

اگر آپ آن لائن اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو آپ نیچے دئیے گے لنک پر کلک کریں اور آن لائن اپلائی کریں

https://www.seedout.org/apply-for-loan/business/pre-assessment
پہلے اپنا اکاونٹ بنائیں سعید اوٹ فاونڈیشن کی آفیشل ویب سائٹ پر
اس کے بعد آن لائن فارم پر کریں اور جمع کروایں

سعید اوٹ فاونڈیشن کا ایڈرس اور فون نمبر
Contact Us
Cell +92-423-5749696
Address
1 Floor, Plaza # 96, Y-block, DHA Phase-III, Lahore.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں