المواخات مائیکرو فنانس سے سود کے بغیر ماہانہ اقساط پرحاصل کریں

المواخات مائیکرو فنانس کی جانب سے پاکستان کے کم آمدنی والے لوگوں کو آسان ماہانہ اقساط پر مختلف ضرورت کی چیزیں دے جا رہی ہیں۔ اس کمپنی کے مالک ڈاکٹر طاہرالقادی کے بیٹے ڈاکٹر حسین مححی الدین قادری ہے المواخات مائیکرو فنانس ایک نان پرافٹ کمپنی ہے اور یہ کمپنی سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان سے منظور شدہ ہے۔
المواخات مائیکرو فنانس کمپنی سے مندرجہ ذیل اشیاء آسان ماہانہ اقساط پر لی جا سکتی ہیں
نمبر ایک : سواری رکشہ یا لوڈر رکشہ
نمبر دو : موٹر سائکل
نمبر تین : چھوٹی سکوٹی
نمبر چار : لیپ ٹاپ
نمبر پانچ: سلائی مشین
نمبر چھ : کاروباری قرضہ
نمبر سات: سولر پینل
اس کے علاوہ اور بھی بہت سی چیزیں ذاتی استعمال کی ماہانہ اقساط پر لی جا سکتی ہیں
اہلیت کا معیار
نمبر ایک : امیدوار کی عمر20سے لے کر60 سال کے درمیان میں ہو
نمبر دو : کم از کم فنانسنگ 20ہزار سے 5لاکھ تک لی جا سکتی ہے
نمبر تین : زیادہ سے زیادہ فنانسنگ 20 ہزار سے 15 لاکھ تک لی جا سکتی ہے
نمبر چار : پیسے 3 ماہ سے 5 سال تک ماہانہ قسط کے ساتھ دینا ہوں گے
نمبر پانچ : امیدوار کی تنخواہ زیادہ سے زیادہ ایک لاکھ روپے تک ہو۔ جیسے ٹیلی فون، سفر، اور ایندھن کے الاؤنسز کو تنخواہ کا حصہ نہیں سمجھا جاتا ہے۔
ضروری کاغزات
نمبر ایک : درخواست فارم
نمبر دو : امیدوار کے درست شناختی کارڈ کی کاپی
نمبر تین : دو ضامنوں کے درست شناختی کارڈ کی کاپی
نمبر چار : درخواست پروسیسنگ فیس روپے 2,000 فی درخواست دہندہ ناقابل واپسی ہے۔
نمبر پانچ : گارنٹی کے طور پر گاہک سے تاریخ کا چیک پوسٹ کیا جائے گا
نمبر چھ : کاروبار کی فزیبلٹی
نمبر سات : تھرڈ پارٹی گارنٹی (اختیاری) دینا ہو گی
نمبر آٹھ : تازہ ترین تنخواہ کی پرچی یا کاروباری آمدنی کا ثبوت یا آمدنی کے ثبوت کے لیے حلف نامہ پر انڈر ٹیکنگ
نمبر نو : ہنر مند شخص کے لیے متعلقہ ثبوت (اختیاری)
نمبر دس : پچھلے تین ماہ کا بینک اکاؤنٹ اسٹیٹمنٹ/ اکاؤنٹ مینٹیننس سرٹیفکیٹ فراہم کرنا ہو گا
نمبر گیارہ : رہائش کے ثبوت کے لیے یوٹیلیٹی بل (بجلی/گیس) کی تازہ ترین کاپی دینا گی
کمپنی کا فون نمبر اور ایڈرس
+923253955558
0423 5121157
info@almawakhat.com
Office # 483 Ground Floor, Block 2 Sector B-II, Near Chandni Chowk, Township Lahore Pakistan
Thanks for sharing such a nice thinking, article is pleasant, thats why i have read it fully https://menbehealth.Wordpress.com