الخدمت فاونڈیشن کے تمام فری کورسز کی لسٹ2025

بانو قابل الخدمت فاؤنڈیشن کا ایک اہم منصوبہ ہے، جو پاکستان کے نوجوانوں کو ہنر سکھانے کے لیے مختلف کورسز پیش کرتا ہے۔ پورے پاکستان سے سٹوڈنٹ اور کوئی بھی مرد اور خواتین جو ہنر سیکھنا چاہتا ہے وہ نیچے دئیے گے کورسز میں سے کسی ایک کورس میں اپلائی کر سکتا ہے۔ ان کورسز کا مقصد نوجوانوں کو جدید مہارتوں سے آراستہ کرنا اور انہیں معاشی طور پر خود مختار بنانا ہے۔
یاد رہے
نیچے دئیے گے تمام کورسز بلکل مفت کروائے جا رہے ہیں ان کی کوئی فیس نہیں ہے
کورس میں کیسے سلیکشن ہو گی
سب سے پہلے تمام امیدوار کورس کےلئے اپلائی کریں گے اس کے بعد
تمام امیدواروں کے انٹرویو ہوں گے ۔ انٹرویو میں کامیاب ہونے والے امیدوار وں کو
کلاس بیٹھنے کی اجازت ہو
کورس مکمل کرنے کے بعد آپ کو سرٹفکیٹ بھی دیا جائے گا۔
الخدمت فاونڈیشن کے فری کورسز کی لسٹ
نمبر ایک : ویب ڈویلپمنٹ کورس
اس کورس میں مندرجہ ذیل سکلز سکھائی جائے گی
ویب ڈویلپمنٹ کا تعارف
HTML، CSS،
اور JavaScript کی بنیادیں
فرنٹ اینڈ اور بیک اینڈ ڈویلپمنٹ
ڈیٹا بیس (MySQL، MongoDB) کا تعارف
مکمل ویب سائٹ بنانا اور لانچ کرنا
نمبر دو : گرافک ڈیزائننگ کورس
اس کورس میں گرافک ڈیزائننگ کے تینوں سوفٹ وائر سیکھائے جائے گے۔
فوٹوشاپ
الیسٹریٹر
کینوا
ٹولز کا تعارف (Photoshop، Illustrator، Canva)
لوگو اور برانڈنگ ڈیزائن
سوشل میڈیا ٹیمپلیٹس بنانا
نمبر تین : ڈیجیٹل مارکیٹنگ کورس
اس کورس میں سپیشلی سوشل میڈیا مارکیٹنگ
(Facebook، Instagram، LinkedIn Ads)
سرچ انجن آپٹیمائزیشن (SEO)
گوگل ایڈز اور اینالیٹکس سیکھائے جائیں گے
نمبر چار : فری لانسنگ کورس
اس کورس میں مندرجہ ذیل سکلز سکھائی جائے گی
فری لانسنگ پلیٹ فارمز (Upwork، Fiverr) کا تعارف
پروفائل بنانا اور گِگ بنا کر اپلوڈ کیسے کرنی ہے
کلائنٹس کے ساتھ رابطہ کیسے کرنا ہے
ادائیگی کے محفوظ طریقے کونسے ہیں
نمبر پانچ : ایپ ڈویلپمنٹ کورس
اس کورس میں مندرجہ ذیل سکلز سکھائی جائے گی
موبائل ایپ کی بنیادیں
پروگرامنگ لینگویجز (Java، Flutter)
یوزر انٹرفیس اور یوزر ایکسپیرینس (UI/UX)
ایپ کو گوگل پلے اسٹور یا ایپ اسٹور پر اپلوڈ کیسے کرنا ہے یہ تمام سکلز اس کورس میں شامل ہیں۔
نمبر چھ : ویڈیو ایڈیٹنگ کورس
ایڈیٹنگ ٹیکنیکس (ٹرانزیشن، ایفیکٹس کیسے لگانے ہیں اور
آڈیو ایڈیٹنگ
کلر گریڈنگ اور موشن گرافکس کیسے کرنی ہے یہ تمام چیزیں اس میں سیکھائی جائے گی۔
نمبر سات : آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور مشین لرننگ
مشین لرننگ اور ڈیٹا سائنس کی بنیادیں
Python اور TensorFlow کا مکمل استعمال
چیٹ بوٹس اور ریکمنڈیشن سسٹمز بنانا
اس فیلڈ میں بہت سکوپ ہے نوجوان اس سکلز کو لازمی سیکھیں
ای کامرس اور ڈراپ شپنگ
ای کامرس پلیٹ فارمز (Shopify، Amazon) کا مکمل تعارف
آن لائن اسٹور بنانے کا طریقہ
ڈراپ شپنگ کے اصول اور سپلائرز تلاش کرنے کا طریقہ
ایڈورٹائزنگ اور اسکیلنگ کا طریقہ کار
نمبر نو : سائبر سیکیورٹی
نیٹ ورک سیکیورٹی اور فائر والز کا تعارف
ایتھیکل ہیکنگ کے اصول
سائبر قوانین اور اخلاقیات کے متعلق
نمبر دس : انگلش اور کمیونیکیشن اسکلز
انگلش گرامر اور تلفظ کی مشق
ای میلز اور پروفیشنل کمیونیکیشن کا مکمل طریقہ
پریزنٹیشن اور انٹرویوز کی تیاری کیسے کرنی ہے اس کی تمام انفارمیشن
نمبر گیارہ : بلاک چین ڈویلپمنٹ کورس
بلاک چین ٹیکنالوجی کا مکمل تعارف
اسمارٹ کنٹریکٹس (Ethereum اور Solidity)
ڈی سینٹرلائزڈ ایپلیکیشنز (DApps) بنانا
کرپٹو کرنسی کی بنیادی معلومات
بلاک چین پر ایک مکمل پروجیکٹ بنانا سیکھایا جائے گا
نمبربارہ : ڈیٹا سائنس اور اینالیٹکس
ڈیٹا سائنس کے اصول اور اطلاق کا طریقہ کار
Python یا R کا استعمال کیسے کرنا ہے
ڈیٹا کلیننگ اور پروسیسنگ کا طریقہ کار
ڈیٹا ویژولائزیشن (Tableau یا Power BI کے ذریعے)
مشین لرننگ ماڈلز بنانا
یہ تمام سکلز اس کورس میں شامل ہیں
نمبر تیرہ : یو آئی/یو ایکس ڈیزائن کورس
یوزر انٹرفیس اور یوزر ایکسپیرینس ڈیزائن کا تعارف
ڈیزائن ٹولز (Figma، Adobe XD) کا استعمال
وائر فریمنگ اور پروٹوٹائپنگ
یوزر فیڈبیک لینا اور ڈیزائن کو بہتر بنانے کا مکل طریقہ سیکھایا جائے گا
نمبر چودہ : روبوٹکس اور انٹرنیٹ آف تھنگز
(IoT)
روبوٹکس اور آئی او ٹی کی بنیادیں
مائیکروکنٹرولرز (Arduino، Raspberry Pi) کا مکمل استعمال
سینسرز اور ایکچیویٹرز کا کام
آئی او ٹی ایپلیکیشنز بنانا
اسمارٹ ڈیوائس پروجیکٹس کی تخلیق کرنا
یہ تمام سکلز اس کورس میں شامل ہیں
نمبر پندرہ : موبائل گیم ڈویلپمنٹ
گیم ڈیزائن کے اصول و ضوابط
یونٹی یا انریل انجن کا استعمال
2D اور 3D گرافکس ڈیزائن
گیم پلے کوڈنگ (C# یا JavaScript)
گیمز کو پبلش کرنا اور مونیٹائزیشن اسٹریٹجیز اس کورس میں شامل ہیں
نمبر سولہ : ایڈوانسڈ مائیکروسافٹ آفس ٹولز
Microsoft Word، Excel، PowerPoint
کے ایڈوانسڈ فیچرز
ڈیٹا اینالیٹکس اور آٹومیشن
PowerPoint
میں پروفیشنل پریزنٹیشنز بنانے کا طریقہ
Microsoft Access کے ذریعے ڈیٹا بیس مینجمنٹ کرنا
نمبر سترہ : فیشن ڈیزائن کورس
فیشن ڈیزائن کے بنیادی اصول و ضوابط
ٹیکسٹائلز اور فیبرکس کی سمجھ
اسکیچنگ اور الیسٹریشن کی تکنیکس
کٹنگ اور سلائی کے بنیادی اصول
فیشن برانڈنگ اور مارکیٹنگ
یہ تمام سکلز اس کورس میں شامل ہیں
نمبر آٹھارہ : بزنس کمیونیکیشن اور لیڈرشپ
پروفیشنل کمیونیکیشن کی بنیادیں
مؤثر رپورٹنگ اور ای میل تحریر
ٹیم مینجمنٹ اور فیصلہ سازی کی تکنیکس
عوامی تقریر اور پریزنٹیشن کی مہارت
یہ تمام سکلز اس کورس میں شامل ہیں
نمبر انیس : موبائل ایپ یو آئی/یو ایکس ڈیزائن
موبائل فرسٹ ڈیزائن کے اصول
مختلف اسکرین سائزز کے لیے ریسپانسیو ڈیزائن
وائر فریمنگ اور ہائی فائی پروٹوٹائپنگ
ایک مکمل موبائل ایپلیکیشن ڈیزائن کرنا سیکھایا جائے گا۔
نمبر بیس : ذاتی ترقی اور لائف اسکلز
وقت کا مؤثر انتظام
تنقیدی سوچ اور مسئلہ حل کرنے کی مہارت
جذباتی ذہانت اور اعتماد سازی
مالیاتی تعلیم: بجٹ سازی اور سرمایہ کاری کی بنیادیں
جس کورس میں آپ ایڈمیشن لینا چاہتے ہیں اس کی تمام تر چیزوں کو چیک کریں اور ایڈمیشن اوپن ہونے کا انتظار کریں جیسے ایڈمیشن اوپن ہو گا تو آپ آن لائن اپلائی کریں اس کے بعد آپ کا انٹرویو ہو گا
انٹرویو میں کامیابی کے بعد مقررہ تاریخ کو کلاس میں آپ بیٹھ کر کورس کر سکتے ہیں
نیچے دئیے گے لنک پر کلک کریں اور الخدمت فاونڈیشن کے فری کورسز کی لسٹ دیکھیں